میں نے انو راگ کیشپ کو اداکار بننے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی،سوناکشی سنہا
منگل 5 جنوری 2016 14:14
ممبئی۔ 05 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ انہوں نے ہدایتکار انو راگ کیشپ کو اداکار بننے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا جو کہ فلم ”اکیرا“ میں ہدایت کار انو راگ کیشپ کے ساتھ کام کررہی ہیں نے کہا ہے کہ انہوں نے اچھی اداکاری کی ہے اور وہ کردار کے حوالے سے موزوں ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے انو راگ کو مکمل طور پر اداکار بننے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے اندر اداکاری کی صلاحیت موجود ہے اور وہ اچھے اداکار ثابت ہو سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ہدایتکار انوراگ کیشپ اپنی پہلی فلم ”اکیرا“ میں منفی کردار ادا کررہے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.