قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں، کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی

منگل 5 جنوری 2016 14:33

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں، کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں جاری ہیں ،کیمپ میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ ،بولنگ کے علاوہ فیلڈنگ کی خاص ٹریننگ کروائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی نے آرام کو ترجیح دی لیکن آج پھر کھلاڑیوں کے درمیان ٹارگٹ میچز ہوں گے۔کیمپ میں شریک پلیئرز کوبیٹنگ ، بولنگ کی پریکٹس کے ساتھ فیلڈنگ کی بھرپور ٹریننگ کروائی جا رہی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ مزید دو دن جاری رہے گا،کھلاڑی 9 جنوری کو کراچی میں یکجا ہوں گے جہاں سے ان کی نیوزی لینڈ روانگی ہوگی

متعلقہ عنوان :