ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں

منگل 5 جنوری 2016 16:45

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں

مریدکے (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5جنوری- 2016ء) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں ، انہوں نے مریدکے میں جاری ٹریننگ کیمپ میں سالگرہ منائی اور کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی ان دنوں ورلڈ ٹی 20 کی تیاریوں میں مصروف ہیں جہاں کھلاڑیوں نے وارم اپ کیا ، کوچز کی ہدایات پر عمل کرتے ہو ئے اپنی ٹیکنیک بہتر کی اور پھر اپنی کپتان ثنا میر کی سالگرہ منائی ۔

متعلقہ عنوان :