وزیراعلی پنجاب کا خواجہ احمد حسان کی والداہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 5 جنوری 2016 18:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر گئے اور والدہ کے انتقال پر ان سے اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے خواجہ احمد حسان کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :