پنجاب یونیورسٹی میں ایک طالب علم کو ڈانس پر تنقید کرنے پر نکال دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 5 جنوری 2016 20:14

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5جنوری 2016 ء) پنجاب یونیورسٹی میں ایک طالب علم کو ڈانس پر تنقید کرنے پر نکال دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے ایک طالب علم کو صرف اس بات پر جامعہ سے نکال دیا کیونکہ اس کی جانب سے ایک تقریب کے دوران ہونے والے ڈانس پر تنقید کی گئی تھی۔ مذکورہ طالب علم نے گزشتہ دنوں جامعہ میں ہونے والے کسان میلے کے دوران ہونے والے ڈانس پر تنقید کی تھی۔

متعلقہ عنوان :