وزیراعلیٰ خود بلاسود قرض حاصل کرنے والے مرد و خواتین کے پاس گئے اوران کو چیک دےئے

منگل 5 جنوری 2016 21:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) ’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم“ کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے تقریب کا اہتمام تاریخی بادشاہی مسجد میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

# وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف،صوبائی وزراء ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور اعلی حکام سمیت بلاسود قرض حاصل کرنے والے تمام افراد زمین پر بیٹھے۔# وزیراعلیٰ خود بلاسود قرض حاصل کرنے والے مرد و خواتین کے پاس گئے اوران کو چیک دےئے۔# وزیراعلیٰ نے اس موقع پر قرض حاصل کرنیوالوں کے ساتھ شفقت کا اظہار کیا اوران کی محنت پرانہیں شاباش دی۔# وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں اقبال کا یہ شعر پڑھا: