ایران ایک مجرم کی خاطر مشرق وسطیٰ کا امن برباد نہ کرے، پاکستان اسلامی عسکری اتحاد میں شامل ہو کر دہشت گردی کا خاتمہ اور مسلم امہ کا تحفظ کرے
جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس کا اجلاس سے خطاب
منگل 5 جنوری 2016 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس نے کہا ہے کہ ایرانی پالیسیاں خطے میں امن کیلئے نقصان دہ اور مسلم اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش کا حصہ ہیں۔ وہ امریکہ، اسرائیل کی ڈکٹیشن پر عمل پیرا ہو کر مسلم ممالک میں منافرت اور فرقہ واریت کے بیج بو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جدہ سعودی عرب میں مرکزی جمعیت اہل حدیث سعودی عرب کے ذمہ داران کی طرف سے ایران سعودیہ کشیدگی کے تناظر میں بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مسلم امہ کے اتحاد اور بہتری کیلئے اقدامات کیے اور ہر مشکل گھڑی میں بلانسل و رنگ عالم اسلام کی عملی امداد کی ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر باقر النمر سمیت دیگر دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دی اور ایسا کر کے سعودی عرب نے کوئی جرم نہیں کیا تھا کہ سعودی سفارت خانے اور قونصلیٹ کو جلایا جاتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.