پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 5 جنوری 2016 21:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ون اینول 2015ء ، ایم اے ہسٹری پارٹ ون اینول2015ء، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون اینول2015ء ، ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون اینول2015ء اور ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء، کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :