افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ

muhammad ali محمد علی منگل 5 جنوری 2016 22:11

افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5جنوری 2016 ء) افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی جگہ کا فی الحال تعین نہیں ہو سکا ہے اور نہ ہی اس کی وجوہات اور نقصانات کی تاحال اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :