انسانی تاریخ میں اصل کنگ کانگ ایک لاکھ سال قبل زمین پر موجود تھا،ماہرین ماحولیات
بدھ 6 جنوری 2016 11:57
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گوریلا 6 سے 10 فٹ بلند تھا لیکن یہ قریباً ایک لاکھ سال قبل موسمیاتی تبدیلیوں سے ختم ہوگیا تھا،جرمن سینکنبرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور ٹیوبنجن میں انسانی ارتقا اور قدیم ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل کنگ کانگ ایک لاکھ سال قبل گھنے جنگلات میں پایا جاتا تھا، اس دیونما گوریلے کو ”جائیگینٹوپتھیکس“ کا نام دیا گیا ہے جو آج کے اورنگ اٹن کا قریبی رشتے دار تھا لیکن اس کی نسل معدوم ہوچکی ہے۔
ماہرین کے مطابق ایسا جانور 3 میٹر تک اونچا تھا اور اس کا وزن 500 کلو کے لگ بھگ تھا جبکہ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی خوراک میں سبزیاں اور زیادہ توانائی والے پھل تھے لیکن بعض کے نزدیک وہ گوشت خور بھی تھا،گوریلا پر تحقیق کرنے والے ایک ماہر نے کہا ہے کہ پوری دنیا سے ”جائیگینٹوپتھیکس“ کے بہت کم فاسلز ملے ہیں جن میں دانت اور کچھ ہڈیاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.