دنیا کی 20 محفوظ ترین ائیر لائنز کی فہرست جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 13:41

دنیا کی 20 محفوظ ترین ائیر لائنز کی فہرست جاری

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : دنیا کی محفوظ ترین ائیر لائنز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دنیا کی بیس محفوظ ترین ائیر لائنز کی فہرست میں Emirates ائیر لائن سر فہرست ہے ۔ دنیا بھر کی بیس محفوظ ترین ائیر لائنز کی تیار کردہ جدید فہرست درج ذیل ہے:
1۔اماراتی ائیر لائنز
2۔ امریکی ائیر لائنز

آسٹریلیا کی قنطاس ائیر لائنز
4۔ الاسکا ائیر لائنز

(جاری ہے)

النپون ائیر لائنز
6۔ کیتھی پیسیفک ائیر لائنز
7۔اتحاد ائیر ویز
8۔تائیوان کی ای وی اے ائیر
9۔فن لینڈ کی فننئیر
10۔ہوائی کی ہوائین ائیر لائنز
11۔ جاپان ائیر لائنز
12۔کے ایل ایم
13۔جرمن ائیر لائن لفتھانسا۔
14۔ سکینڈینیوین ائیر لائنز
15۔سنگا پور ائیر لائنز
16۔سویٹزرلینڈ کی سوس ائیر لائنز
17۔یونائیٹڈ ائیر لائنز
18۔ورجن اٹلانٹک
19۔ورجن آسٹریلیا
20۔ائیر نیوزیلینز

متعلقہ عنوان :