کراچی کنگز کی ٹیم کی لانچنگ تقریب 8جنوری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی
بدھ 6 جنوری 2016 13:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کی ٹیم کالاوٴنچنگ کنسرٹ آٹھ جنوری کو ہوگا۔ رنگارنگ تقریب میں علی عظمت ،علی حیدر، فاخر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید سمیت دیگر گلوکار آوازکاجادوجگائیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دل والوں کا شہرکراچی آٹھ جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے شیروں کا استقبال کرے گا، پاکستان سپرلیگ کی سب سے مہنگی ٹیم کراچی کنگزکے پلیئرزبھی تقریب کاحصہ ہوں گے۔
آٹھ جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائر ورکس اور بڑامیوزک کنسرٹ سجے گا، لاوٴنچنگ کنسرٹ میں کراچی کنگزکی ٹی شرٹس اورتھیم سانگ پیش کیاجائیگا، تقریب میں موسیقی اوررقص کاتڑکابھی لگے گا۔رنگا رنگ تقریب میں شوبز شخصیات، اسٹارکرکٹرز شرکت کریں گی، مشہورگلوکار علی عظمت شرکا کو جھوم اٹھے پرمجبورکریں گے۔کنسرٹ میں علی حیدر، فاخر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید سمیت دیگرگلوکار آواز کاجادوجگائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.