اداکار و ماڈل صائم علی کی فلموں اور ڈرامہ سیریل میں مصروفیات میں اضافہ
نئی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں پہلی مرتبہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
بدھ 6 جنوری 2016 13:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) اداکار و ماڈل صائم علی کی فلموں اور ڈرامہ سیریل میں مصروفیات میں اضافہ ہو گیا ، نئی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں پہلی مرتبہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکار و ماڈل صائم علی آج کل ڈرامہ ڈائریکٹر سراج الحق کی نئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں اداکاری کر رہے ہیں ، اس ڈرامہ سیریل میں وہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
گزشتہ روز بھی صائم علی اور ریشم نے ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ ڈرامہ سیریل کے رائٹر علی معین اور ڈائریکٹر سراج الحق ہیں ۔ صائم علی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کرر ہے ہیں ۔ حال ہی میں وہ ترکی میں بننے والی فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ وہ اداکارہ نور کی فلم ” عشق پازیٹو “ میں بھی اداکاری کر رہے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.