فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نے کا فیصلہ
بدھ 6 جنوری 2016 14:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نے کا فیصلہ جبکہ 22جنوری سے شفقت چیمہ کے ہمراہ اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا کافی کوششوں کے بعد فلموں میں کام کر نے میں کا میاب نہیں ہوسکی جسکے بعد میرا نے اپنے مالی معاملات میں بہتر ی کیلئے اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے وہ 22جنوری سے 20لاکھ روپے کے معاوضے پر سٹار لیٹ تھیٹر ملتان میں ڈرامہ کر یں گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.