فلم سٹار میگھا نے اپنی وزن مزید3پاؤنڈ کم کر لیا

بدھ 6 جنوری 2016 15:25

فلم سٹار میگھا نے اپنی وزن مزید3پاؤنڈ کم کر لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) فلم سٹار میگھا نے اپنی وزن مزید3پاؤنڈ کم کر لیا ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا ان دنوں روزانہ کی بنیادی پرجم جا ری ہے اور صرف1ماہ کے دوران میگھا نے اپنا وزرن3مزید کم کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :