آئندہ انتخابات میں عوام (ن) لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی جیسا “سلوک “کر ینگے موجودہ حکمران ماضی کا حصہ بن جائینگے‘چوہدری محمد سرور
بدھ 6 جنوری 2016 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء ) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام (ن) لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی جیسا “سلوک “کر یں گے اور موجودہ حکمران ماضی کا حصہ بن جائیں گے ’پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ میں کر پشن اور لوٹ مار جاری ہے اور حکمران اپنی ”جیبیں “بھر رہے ہیں ‘حکمرانوں کی تعلیم کے شعبے میں زیر وکار کردگی ہے معاشرے میں تعلیم کو فروغ دئیے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا ہے تعلیم خود شناسی اور خداشناسی کی صلاحیت انسان کے اندر پیدا کرتی ہے اور اس جہالت کے اندھیر وں سے نکالنے میں مدد کرتی ہے‘تحر یک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں فری اور اعلی تعلیم کو یقینی بنائیگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.