اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں ڈیوٹی کے دوران ماسک نہ پہننے پر 6وارڈنز کو شوکاز جاری
بدھ 6 جنوری 2016 16:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) قائمقام چیف ٹریفک آفیسرلاہور آصف صدیق نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں کے وزٹ کے دوران ڈیوٹی کے دوران ماسک استعمال نہ کرنے پر 6ٹریفک وارڈنز کو شوکاز نوٹس جاری کردےئے۔انہوں نے ڈی ایس پی اورنج لائن ٹرین بابر انورکو ہدایت کی کہ تعمیراتی علاقوں میں سروس روڈ پر پانی نہ کھڑا ہونے دیں تاکہ ٹریفک کی روانی مزید بہتر ہوسکے۔
انہوں نے وارڈنز کو سختی سے ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں ون وے ،رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھیں تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔آصف صدیق نے اورنج ٹرین کے تعمیراتی علاقوں کے وزٹ کے دوران گردوغبار سے بچاؤ کیلئے فراہم کےئے گئے ماسک نہ پہننے پر ٹریفک وارڈنز افضل،لطیف،عدنان،لئیق،ارشد،اور اشفاق کو شوکاز نوٹس جاری کردےئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.