سوناکشی سنہا نے رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا کامیاب ترین اداکار قرار دیدیا
بدھ 6 جنوری 2016 16:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی جانب سے رنویر سنگھ کو اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم”باجی راوٴ مستانی“ میں شاندار اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری کا کامیاب ترین اداکار قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رنویر سنگھ رواں سال ”باجی راوٴ مستانی“ میں بے داغ اداکاری کی بنا پر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے تمام تر ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
واضح رہے رنویر سنگھ نے سنجے لیلا بھنسالی کی ”باجی راوٴ مستانی“ میں ماضی کے معروف مراٹھا جنگجو پیشوا باجی راوٴ کا کردار ادا کیا تھا۔اداکارہ نے صحافیوں کو بتایا کہ انھیں گزشتہ سال نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ میں رنویر سنگھ کے علاوہ ”بدلا پور“ میں ورون دھون کی عمدہ کارکردگی نے بھی بے حد متاثر کیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.