پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے سال2016میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کے امکانات
بدھ 6 جنوری 2016 17:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں رواں برس کے دوران زبردست تیزی کے امکانات ہیں اور اس برس ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر بلندیوں کی جانب گامزن رہے گا۔اس بات کا انکشاف پاکستا ن کی سب سے بہترین رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ lamudi.pk کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔حالیہ پراپرٹی سے متعلق رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ ملک کے بڑے تعمیراتی گروپس جس میں بحریہ ٹاوٴن اور ڈی ایچ اے شامل ہیں ملک بھر میں نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں،پراپرٹی کی قیمتوں میں اس دوران سال بہ سال13سے66فیصد تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
کراچی میں سال2015کے دوران امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد سے شہر سے ملحقہ درجنوں علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے ،رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں اس بہتری کے اثرات ملک بھر میں دیکھے جاسکیں گے اور اس کے نتیجے میں غیر ملکی سرمایہ کار بھی یہاں کا رخ کرینگے،لاہور اور اسلام آباد کے ملحقہ علاقوں میں پہلے ہی اس کے مثبت اثرات دیکھے جارہے ہیں اور دونوں شہروں کے گرد نئی آبادیوں کا جال بچھ رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.