عالم اسلام کو تشویشناک صورتحال سے نکالنے کیلئے علماء ، مذہبی اور سیاسی قائدین کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا‘طاہر محمود اشرفی
مسلم ممالک میں مداخلتوں کے سلسلے کو روکنے کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس اور عرب لیگ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے‘مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل
بدھ 6 جنوری 2016 18:30
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 جنوری۔2015ء ) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ طاہر محموداشرفی نے کہاکہ عالم اسلام کو تشویشناک صورتحال سے نکالنے کیلئے علماء ، مذہبی اور سیاسی قائدین کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ایران سعودی عرب صورتحال پوری دنیا کیلئے تشویشناک ہے ، اسلامی ممالک میں مداخلتوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو دنیا جہنم بن جائے گی،مسلم ممالک میں مداخلتوں کے سلسلے کو روکنے کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس اور عرب لیگ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستان کی حکومت اور وزیر اعظم اسلامی دنیا میں پیدا ہونے والے مسائل پر اپنا کردار ادا کریں، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور پاکستانی قوم ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتیں انہیں خوش آمدید کہتی ہیں اور توقع کرتی ہیں کہ انشاء اﷲ اس دورے سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نہ صرف مزید بہتری آئے گی بلکہ ایران ، سعودی عرب کی موجودہ صورتحال پر بھی کوئی بہتر راستہ نکل سکے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.