ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت شہر میں عطائی ڈاکٹروں کے خاتمے کیلئے اجلاس
بدھ 6 جنوری 2016 18:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 06 جنوری۔2015ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت شہر میں عطائی ڈاکٹروں کے خاتمے کے لئے ایک اہم اجلاس ٹا ؤن ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ڈی اوز( ہیلتھ)، ٹی ایم اوز اور ڈرگ انسپکٹرز نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور نے تمام ٹی ایم اوز، ڈرگ انسپکٹرز اور ڈی ڈی اوز( ہیلتھ) کو شہر بھر میں عطائیت کے خاتمے کے لیے دوبارہ بھر پور مہم چلانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ لو گوں کی جا نوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لا ئی جائے اوران کے کلینکس فوری طور پر سیل کئے جائیں۔کیپٹن(ر)محمد عثمان نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے سے سیل شدہ کلینکوں کو بھی دوبارہ چیک کریں اور روزانہ کی بنیاد پر اس کی رپورٹ ڈی سی او آفس ارسال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.