محمد عامربہترین صلاحیتوں کا حامل ہے‘انسان سے غلطی ہوتی ہے‘ شاہد خان آفریدی
عامر نے سچ بتادیاسزابھی بھگت لی اور اب اسے موقع ملنا چاہیے ، عامر کو ویزہ نہ ملنے کی صورت میں متبادل موجود ہے‘پاکستان کے ٹاپ 16 لڑکے اسکواڈ میں منتخب ہوئے ہیں،انہی کھلاڑیوں کو ورلڈ ٹی ٹونٹی تک لے کر چلنا چاہیے اور میگا ایونٹ سے قبل ٹیم میں تبدیلیاں مناسب نہیں ہوں گی‘میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 جنوری 2016 18:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامربہترین صلاحیتوں کا حامل ہے‘انسان سے غلطی ہوتی ہے‘عامر نے سچ بتادیاسزابھی بھگت لی اور اب اسے موقع ملنا چاہیے ، عامر کو ویزہ نہ ملنے کی صورت میں متبادل موجود ہے‘پاکستان کے ٹاپ 16 لڑکے اسکواڈ میں منتخب ہوئے ہیں،انہی کھلاڑیوں کو ورلڈ ٹی ٹونٹی تک لے کر چلنا چاہیے اور میگا ایونٹ سے قبل ٹیم میں تبدیلیاں مناسب نہیں ہوں گی ۔
قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی ہے اور امید ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں اچھی پرفارمنس دیں گے۔ٹی ٹونٹی کا میگا ایونٹ سر پر ہے اس لئے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کر سکتے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک ہمیں اسی ٹیم کو لے کر چلنا ہے، ورلڈ کپ آسان ایونٹ نہیں لیکن پاکستانی ٹیم ہر لحاظ سے بہتر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.