پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ 52 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری حاصل کیے ہوئے

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 20:29

پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ 52 ہزار سے زائد ووٹ حاصل ..

پیر محل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے قطب علی شاہ 52 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر محل پی پی 89 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 134 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئےہیں۔ سامنے آنے والے نتائج میں ن لیگ کے قطب علی شاہ 52 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار سونیا علی نے اب تک 35 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :