سعودی سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی صدر حسن روحانی

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 20:37

سعودی سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی صدر ..

تہران(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ سعودی سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایران سعودی عرب کشیدگی کے حوالے سے ایرانی صدر حسن روحانی کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ایرانی صدر نے سعودی سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران تمام ممالک کیساتھ پرامن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔