وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے امریکن قونصل جنرل کی ملاقات

بدھ 6 جنوری 2016 20:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بدھ کو یہاں امریکہ کے قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔