لاہور‘ چند روز پہلے ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی عورت آمنہ کے شوہر کوپو لیس نے حراست میں لے لیا

بدھ 6 جنوری 2016 20:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) لاہور کے علاقہ سندر داس روڈ پر چند روز پہلے ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی عورت آمنہ کے شوہر کو بھی حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

اس واردات میں خاتون کا بیٹا بھی دوم توڑ گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شوہر عثمان کو اس کے متضارد بیانات پر حراست میں لیا گیا۔پولیس کے مطابق عثمان کے موبائل ریکارڈ سے معلوم ہورہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو منصوبے کے تحت قتل کرایا۔

متعلقہ عنوان :