منشیات رکھنے پر عمر قید

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 6 جنوری 2016 22:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل سیشن جج گلزار احمد نے منشیات کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 14ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم سے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے 15سو20گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔ گزشتہ روز ملزم کے اقبال جرم کرنے پر فاضل جج نے ملزم کا سزا کا حکم سنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :