یورپ پہنچنے کی لالچ میں شامی شخص نے بیوی کو جسم فروشی کیلئے بیچ دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 جنوری 2016 01:49

یورپ پہنچنے کی لالچ میں شامی شخص نے بیوی کو جسم فروشی کیلئے بیچ دیا
برلن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جنوری۔2016ء ) یورپ پہنچنے کی لالچ میں ایک شامی شخص کی جانب سے اپنی بیوی کو جسم فروشی کیلئے بیچ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر برلن میں پہنچنے والی ایک شامی پناہ گزین عورت نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے شوہر نے یورپ پہنچنے کیلئے اسے جسم فروشی کیلئے بیچ دیا تھا۔ اسے ان لوگوں کے ہاتھوں متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جو اس کے خاندان کو شام سے یورپ لے کر آئے۔ اس کے شوہر کے پاس چونکہ یورپ جانے کے پیسے نہ تھے اس لیے اس نے انسانی سمگلرز سے ایک معاہدہ کرکے اسے جسم فروشی کیلئے ان کو بیچ دیا۔

متعلقہ عنوان :