فاسٹ باؤلر محمد عامر کا پاسپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 7 جنوری 2016 11:31

فاسٹ باؤلر محمد عامر کا پاسپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7جنوری- 2016ء) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کا پاسپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 23سالہ فاسٹ باؤلر کا ویزہ لگا پاسپورٹ انہیں موصول ہوگیا ہے ۔ بورڈ حکام کے مطابق عامر کو آسٹریلیاکا ویزہ دلوانے کے لیے بھی ہائی کمیشن میں درخواست جمع کروائی جاچکی ہے اور امیدہے کہ نوجوان فاسٹ باؤلر کو کینگروز کے دیس کا ویزہ بھی مل جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :