بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“کل ریلیز ہو گی

جمعرات 7 جنوری 2016 13:18

بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“کل ریلیز ہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“(آج) ریلیز ہو گی- ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات بیجو نمریال نے دی ہیں جبکہ اسے ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی نے پروڈیوس کیا ہے-ایکشن تھلر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں امیتابھ بچن‘ فرحان اختر‘ ادیتی راؤ حیدری‘ جان ابراہام اور نیل نتن مکیش نے اہم کردار ادا کیا ہے- ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ اس فلم میں امیتابھ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار پرفارمنس دی ہے-

متعلقہ عنوان :