سعودی عرب ٹریفک کے حادثہ میں تین خواتین ٹیچرز اوردو طالبات جاں بحق

جمعرات 7 جنوری 2016 13:33

سعودی عرب ٹریفک کے حادثہ میں تین خواتین ٹیچرز اوردو طالبات جاں بحق

ریاض ۔07 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء) سعودی عرب ٹریفک کے حادثہ میں تین خواتین ٹیچرز اوردو طالبات جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز صوبہ تبوک کے شہر عملاج میں خواتین ٹیچرز اور طالبات لے جانے والی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق اس واقعہ میں تین خواتین ٹیچرز اور دو طالبات جاں بحق ہوگئیں۔