افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

جمعرات 7 جنوری 2016 13:51

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

شارجہ ۔07 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 10 جنوری کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :