دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 7 جنوری 2016 14:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد22100کیوسک اور اخراج :8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 13000کیوسک اور اخراج 13000کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد12900کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 8000کیوسک اور اخراج8000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد20500کیوسک اور اخراج 17500کیوسک،چشمہ: آمد18200کیوسک اوراخراج 18500 کیوسک، تونسہ:آمد13700 کیوسک اور اخراج 13700کیوسک، پنجند: آمد4900کیوسک اور اخراج4900کیوسک، گدو: آمد 22900کیوسک اور اخراج 7800کیوسک، سکھر: آمد12900کیوسک اور اخراج 12900کیوسک، کوٹری:آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1493.08فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.464 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1181.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.352 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.043 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :