لیبیا کے شہر زلیتن میں میں پولیس ٹریننگ سینٹر باغیوں کا خود کش حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 15:02

لیبیا کے شہر زلیتن میں میں پولیس ٹریننگ سینٹر باغیوں کا خود کش حملہ

لیبیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : لیبیا کے شہر زلیتن میں باغیوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر خود کش حملہ کیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ٹریننگ سینٹر سے ٹکرا دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ایجنسی نے بتایا کہ حملے میں ابتدائی طور پر پندرہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے ، تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :