تہران : ایران نے سعودی عرب سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 15:55

تہران : ایران نے سعودی عرب سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

تہران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : ایران نے سعودی عرب سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب کی تمام مصنوعات پر پابندی عائد کر دی ، ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن فضائی حملے میں سفارتخانے کو نشانہ بنایا۔