Live Updates

’میں خان صاحب کی بہت عزت کرتی ہوں، ریحام خان کو کبھی شو میں‌ نہیں‌ بلاوں‌ گی‘

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 16:55

’میں  خان صاحب کی بہت عزت کرتی ہوں، ریحام خان کو کبھی شو میں‌ نہیں‌ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : نجی ٹی وی چینل پر مارننگ شو کی معروف میزبان نادیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بہت غلط وقت پر شادی کی۔

(جاری ہے)

نادیہ خان نے اعلان کیا کہ ”میں خان صاحب کی عزت کرتی ہوں جس کی وجہ سے میں نے ریحام خان کو اپنے شو پر مدعو نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل میں انہیں اپنے شو میں بلاؤں گی“۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :