حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کوہر صورت یقینی بنائے‘ میاں مقصود احمد
2015میں صوبے میں12ہزار افراد اغواء اور4423افراد کوقتل کیاگیا‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 7 جنوری 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ 2015میں صوبے میں چوری،راہزنی،خواتین سے زیادتی اور دیگر جرائم میں12 فیصد اضافہ ہواہے۔گزشتہ برس مجموعی طور پر صوبے میں تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد جرائم ریکارڈ ہوئے ہیں۔ڈکیتی کے دوران شہریوں کی 142ارب روپے سے زائد مالیت کی قیمتی اشیاء اور نقدی لوٹی گئی۔
2015میں شہریوں کی تین ارب روپے سے زائد مالت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی چوری ہوئے۔صوبے میں ہر دوگھنٹے بعد ڈکیتی کرنے والے گروہوں پر پولیس قابو پانے میں ناکام رہی۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں راہزنی کی15ہزار832اور ڈکیتی کی1122 وارداتوں میں مجموعی طور پر6ارب روپے سے زائدملکی وغیر ملکی کرنسی،پرائزبانڈ،ڈالر،پاؤنڈ اور زیورات لوٹے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.