وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے طلبا کے وفد کی ملاقات،طلبا اور اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے
چاروں صوبے ترقی کرینگے توہی پاکستان آگے بڑھے گا،خوشحالی کا سفر ملکر طے کرنا ہے‘شہبازشریف پنجاب نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں نمایاں ترقی کی ہے،تعلیمی شعبہ کی ترقی کیلئے انقلاب آفریں اقدامات کئے ہیں‘ طلباء
جمعرات 7 جنوری 2016 20:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے پنجاب کے دورے پر آئے بلوچستان کے ضلع خضدارکے گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبا کے وفد نے یہاں ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان کے طلبا ء اور اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے طلباء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چار اکائیوں پر مشتمل ہے اور چاروں صوبے ایک لڑی میں پروئے ہوئے ہیں۔
جب تک چاروں صوبے ترقی نہیں کریں گے، پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،چاروں صوبے ترقی کریں گے تو ہی پاکستان آگے بڑھے گا۔ ہم نے مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحال کا سفر طے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے درخشاں ستارے ہیں اور قوم کے ان معماروں پر جتنی بھی سرمایہ کاری کی جائے وہ کم ہے،یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اورانہیں بااختیار بنانے کیلئے اربوں ر وپے کے وسائل فراہم کیے ہیں کیونکہ ہمارے بچے جتنے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں گے پاکستان اتنی زیادہ ترقی کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.