جان سینا زخمی، ریسل مینیا مقابلوں میں شرکت مشکوک
فہد شبیر جمعرات 7 جنوری 2016 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2016ء) ریسلنگ کے دیوانوں کیلئے ایک بُری خبر ہے وہ یہ کہ مشہور ریسلر جاں سینا زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کی رسل مینیا میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور ریسلر جان سینا زخمی ہو گئے ہیں۔ کندھے میں آنے والے زخم کے باعث انھیں فوری سرجری کا کہا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں جان سینا کا کہنا ہے کہ ان کا کندھا بُری طرح زخمی ہو چکا ہے جس کی سرجری کروانے وہ برطانیہ کے شہر برمنگھم جا رہے ہیں۔
جان سینا نے مزید لکھا کہ زندگی ناکامیوں سے بھری ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود انسان کو کبھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔امریکی شہر آرلنگٹن میں ہونے والے رسل مینیا مقابلوں میں صرف 3 ماہ باقی ہیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کندھے کی سرجری سے ریکور ہونے میں جان سینا کو کتنا وقت درکار ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.