نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ 8 جنوری 2016 11:41

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل پرسوں ..

آکلینڈ ۔08 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ پہلے میچ میں بلیک کیپس نے آئی لینڈرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے زیر کیا۔

متعلقہ عنوان :