کترینہ کیف اور ادتیہ رائے کپور کی فلم ”فتور“ کا پہلا گانا جاری

جمعہ 8 جنوری 2016 11:50

کترینہ کیف اور ادتیہ رائے کپور کی فلم ”فتور“ کا پہلا گانا جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) کترینہ کیف اور ادتیہ رائے کپور کی فلم ”فتور“ کا پہلا گانا جاری کردیا گیا ہے ۔دھیمے دھیمے سر ہیں جن کو گنگنانے پر دل کے تار چھیڑ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ادتیہ رائے کپور دل کا حال یہ کہہ کر بیان کررہے ہیں کہ کترینہ کیف کو دیکھ کر پیار ہوا ہے ایسا کہ کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔بالی وڈ فلم فتور کا یہ پہلا گیت ہے جس کی شاعری اور موسیقی تو ہے ہی اپنی مثال آپ وہیں گلوکار اریجیت سنگھ نے بھی یہ گیت ڈوب کر گایا ہے۔

متعلقہ عنوان :