سال 2016ء پریانکاچوپڑاکیلئے خوشگوار لمحات لے کرآیا
جمعہ 8 جنوری 2016 12:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء)فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کی شاندار کامیابی نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے سال 2015 تو یادگار بنایا ہی، لیکن سال 2016 اپنے آغاز سے ہی اداکارہ کے لیے خوشگوار لمحات لے کر ا?یا ہے۔بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، جنہوں نے امریکی ڈرامہ سیریز ’کوانٹیکو‘ میں مرکزی کردار ادا کیا۔
اب اپنی بہترین اداکاری کے باعث پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔انہیں یہ ایوارڈ ’نئے ٹی وی سیریز کی پسندیدہ اداکارہ‘ کی کٹیگری میں دیا گیا جس کے بعد وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی جنوبی ایشیائی اداکارہ بن گئیں ہیں۔واضح رہے کہ پیپلز چوائس ایوارڈ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا وہ واحد ایوارڈ ہے جس کا فیصلہ مکمل طور پر لوگوں کے ووٹ سے ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.