بھارتی اداکار اوم پوری کل ہفتہ کو پاکستان آئیں گے

جمعہ 8 جنوری 2016 12:05

بھارتی اداکار اوم پوری کل ہفتہ کو پاکستان آئیں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) بھارتی اداکار اوم پوری اب بہت جلد پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔اسی سلسلے میں وہ کل ہفتہ کو کراچی آئیں گے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق ہدایت کار نبیل قریشی کی آنے والی فلم ’ایکٹر اِن لاء‘ میں اوم پوری بھی شامل ہیں۔ نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضاء علی مرزا اس بارے میں تفصیلی پریس کانفرنس کل کراچی میں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :