دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 8 جنوری 2016 12:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔دریا :سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد20100کیوسک اور اخراج :8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 13000کیوسک اور اخراج 13000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 8000کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد24300کیوسک اور اخراج 22100کیوسک،چشمہ: آمد21600کیوسک اوراخراج 20900 کیوسک، تونسہ :آمد 15500 کیوسک اور اخراج 15500کیوسک، پنجند: آمد4800کیوسک اور اخراج4880کیوسک، گدو: آمد 22000کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک، سکھر: آمد9300کیوسک اور اخراج 9300کیوسک، کوٹری:آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1493.56فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.487 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1181.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.365 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :