بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بھی شیو سینا کے نقش قدم پر چل پڑے

جمعہ 8 جنوری 2016 12:53

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بھی شیو سینا کے نقش قدم پر چل پڑے

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) بھارت کے سابق کھلاڑی بھی شیو سینا کے نقش قدم پر چل پڑے‘ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے معروف گلوکار غلام علی کے کنسرٹ کی مخالفت کردی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایڈن گارڈن گراؤنڈ میں غلام علی کا کنسرٹ نہیں ہوسکتا سٹیڈیم کو ثقافتی ایونٹ کے لئے استعمال کرنا غلط ہے سٹیڈیم میں کنسرٹ کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی متاثر ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :