گلوکار غلام علی 12جنوری کو بنگلہ دیشن کے شہر کولکتہ میں پر فارم کر یں گے

جمعہ 8 جنوری 2016 12:53

گلوکار غلام علی 12جنوری کو بنگلہ دیشن کے شہر کولکتہ میں پر فارم کر یں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) گلوکار غلام علی 12جنوری کو بنگلہ دیشن کے شہر کولکتہ میں پر فارم کر یں گے ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران غلام علی نے بتایا کہ بنگال کی وزیر اعلی ممتاز بیزجی کی دعوت پر بنگلہ دیشن جا رہاہوں اور وہاں مجھے فول پروف سیکورٹی کی بھی یقین دہانی کروادی گئی ہے اور کولکتہ میں ویسٹ بنگال ڈویلپمنٹ اینڈ فائننس کارپوریشن کے زیر اہتمام کنسرٹ ہوگا جس میں وزیر اعلی سمیت شوبز اور دیگر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شر یک ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :