بھارتی ون ڈے ، ٹی ٹونٹی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جمعہ 8 جنوری 2016 14:15

بھارتی ون ڈے ، ٹی ٹونٹی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ ..

نئی دلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8جنوری- 2016ء)بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق 34سالہ ایم ایس دھونی کے یہ وارنٹ میگزین پر متنازع تصویر کے معاملے پر جاری کئے گئے ہیں اور عدالت نے انہیں 25 فروری کو طلب کر لیا ہے ۔

بھارتی ون ڈے ، ٹی ٹونٹی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ ..