اسلام آباد : ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔5ریکارڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 14:18

اسلام آباد : ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔5ریکارڈ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء) : اسلام آباد ،لاہور، پشاور ، ایبٹ آباد ، مالاکنڈ سمیت ملک کے بالائی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 232 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ بتایا جا رہا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی ، سوات ، بٹگرام، پشاور، کوہاٹ ، کالا باغ، چار سدہ ، چترال ،مہمند ایجنسی ، اسکردو، آزاد کشمیر ، میانوالی ، چترال ، شانگلہ میں بھی محسوس کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :