خدمت کارڈ کے اجراء اور بلا سود قرضوں کی فراہمی سے معذور افراد کا اپنی ذات پر اعتماد بحال ہوا ہے ‘ ہارون سلطان بخاری
جمعہ 8 جنوری 2016 16:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر بیت المال پنجاب سید ہارون احمد سلطان بخاری نے کہا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جانب سے معذور اور نادار افراد کے لیے خدمت کارڈ کے اجراء اور بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لیے ان کا تہہ دل سے شکر گزارہے،وزیراعلیٰ کے اس اقدام سے جہاں معذور افراد کو اپنی کفالت آپ کرنے کا موقع ملاہے وہاں ان کا اپنی ذات پر اعتماد بھی بحال ہوا ہے اور وہ ملازمتوں پر انحصار کی بجائے خود اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکرکاروبار کی جانب مسائل ہوئے ہیں، اب انشاء الله کسی ماں کو اپنی معذوراولاد کے لیے موت کی دعا نہیں کرنی پڑے گی،بلکہ ہاتھ ان کی کامیابی کے لیے اٹھیں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.