زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی
جمعہ 8 جنوری 2016 16:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء)زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے جبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی لے آئے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی ہے۔
(جاری ہے)
سردیوں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت بڑھ جاتی ہے،لاہور کی سڑکوں پر اب زندہ مچھلی ملنے لگی ہے ، جی ہاں زندہ مچھلی ، خود پکڑیں اور اپنے سامنے بنوائیں ،مچھلی فرائی کرنے والی یا ہنڈیا میں پکانے والی بنوائیں،جو بالکل تازہ ہوگی۔
خریدار کہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کے ذائقے سے وہی واقف ہے جس نے اسے کھایا ہو۔مچھلی فروخت کرنے والا امانت فش فارم پر ملازم تھا،کہتا ہے ایک دن زندہ مچھلی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا سوچا،فارم کے مالک نے حوصلہ افزائی کی اور یوں وہ ملازم سے کاروباری بن گیا۔زندہ مچھلی کا ریٹ مارکیٹ میں فروخت ہونیوالی مچھلی سے تھوڑا سا زیادہ ہے ،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں مچھلی کھانے کا اپناہی مزہ ہے، لیکن اگر مچھلی مل جائے زندہ تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہےمزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.